Zaamin Mein hoon na! Jan 15, 2025 #161 کہتی ہے تشنگی کسی دریا سے جا ملو فطرت کا کیا کروں جسے صحرا سے عشق ہے
Sahil Well-known member Jan 15, 2025 #162 وہ دن گئے کہ داغ تھی ہر دم بُتوں کی یاد پڑھتے ہیں پانچ وقت کی اب تو نماز ہم
Sahil Well-known member Jan 15, 2025 #163 میرا ضمیر بُہت ہے مجھے سزا کے لیئے تُو دوست ہے نصیحت نہ کر خُدا کے لیئے
Arsheen Well-known member Jan 16, 2025 #164 لہجے کو ذرا دیکھ جواں ہے کہ نہیں ہے بالوں کی سفیدی کو بُڑھاپا نہیں کہتے
Arsheen Well-known member Jan 16, 2025 #165 میں کسی کے دست طلب میں ہوں تو کسی کے حرف دعا میں ہوں میں نصیب ہوں کسی اور کا مجھے مانگتا کوئی اور ہے
میں کسی کے دست طلب میں ہوں تو کسی کے حرف دعا میں ہوں میں نصیب ہوں کسی اور کا مجھے مانگتا کوئی اور ہے
Zaamin Mein hoon na! Jan 16, 2025 #166 اگر وہ پوچھ لیں ہم سے تمھیں کس بات کا غم ہے تو پھر کس بات کا غم ہے، اگر وہ پوچھ لیں ہم سے
Zaamin Mein hoon na! Jan 16, 2025 #167 اِک طرف دنیا ہے میرے، اک طرف چاہت تیری سامنا ہے روز مجھ کو دو رُخی شمشیر کا
Zaamin Mein hoon na! Jan 16, 2025 #168 ہم وہ سیاہ نصیب ہیں طارق کہ شہر میں کھولیں دُکان کفن کی تو سب مرنا چھوڑ دیں
Zaamin Mein hoon na! Jan 16, 2025 #169 نہ آنکھوں میں آنسو، نہ لب پر ہنسی ہے تِری زندگی بھی کوئی زندگی ہے
Zaamin Mein hoon na! Jan 16, 2025 #170 یہ سوچ کر کہ کھڑکی سے جھانک لے شاید گلی میں کھیلتے بچے لڑا دیئے میں نے
Asad Well-known member Jan 16, 2025 #171 طُوفاں میں جیسے دُور سے ساحل دیکھائی دے میں اُن کو سوچ لوں مجھے منزل دِکھائی دے
Asad Well-known member Jan 16, 2025 #172 یوں تو بےشُمار ہیں وفا کی نِشانیاں لیکن ہر ایک شے سے نِرالے تمھارے خط
Sahil Well-known member Jan 17, 2025 #173 تم کو میری دھڑکن کے توازن کی قسم ہے اِس دل سے اترنا بھی سلیقے سے پڑے گا اِس بار تو چرچے بھی تعلق کے بہت ہیں اِس بار بچھڑنا بھی سلیقے سے پڑے گا
تم کو میری دھڑکن کے توازن کی قسم ہے اِس دل سے اترنا بھی سلیقے سے پڑے گا اِس بار تو چرچے بھی تعلق کے بہت ہیں اِس بار بچھڑنا بھی سلیقے سے پڑے گا
Arsheen Well-known member Jan 19, 2025 #174 مَر جاتے ہیں ہر روز کئی لوگ اچانک اور ہم کو یہ لگتا ہے ابھی عُمر پَڑی ہے
Arsheen Well-known member Jan 19, 2025 #175 سب سے مشکل ہے اذیت یہ گوارا کرنا دل سے اُترے ہوئےلوگوں میں گزارا کرنا
Zaamin Mein hoon na! Jan 20, 2025 #176 سب سے بڑا فریب ہے خود زندگی اداؔ اس حیلہ جو کے ساتھ ہیں ہم بھی بہانہ ساز
Sahil Well-known member Jan 21, 2025 #178 لوگ بِچھڑیں تو بسا لیتے ہیں دُنیا پھر سے ہم تو بس ہاتھ چُھڑاتے ہوئے مر جاتے ہیں
Sahil Well-known member Jan 21, 2025 #179 ہزاروں عیب تھے مجھ میں،مجھے معلوم تھا یہ بھی مگر اک شخص تھا ناداں مجھے انمول کہتا تھا
Pari Well-known member Jan 21, 2025 #180 Jo bhi is dil pe guzarti hae wo sab janta hae koi jaane ke na jane mera rab janta hae