Rameesha Well-known member Jul 11, 2025 #561 ہم کو آپس میں محبت نہیں کرنے دیتے بس یہی عیب ہے اس شہر کے داناؤں میں
Zaamin Mein hoon na! Jul 12, 2025 #562 ٹکٹی باندھ کے میں دیکھ رہا ہوں جس کو یہ بھی ہو سکتا ہے وہ سامنے بیٹھا ہی نہ ہو
Zaamin Mein hoon na! Jul 12, 2025 #563 تیری شرطوں پہ ہی کرنا ہے اگر تجھ کو قبول یہ سہولت تو مجھے سارے جہاں دیتا ہے
Rameesha Well-known member Jul 13, 2025 #564 روز جھولی میں نئے درد اُلٹ دیتا ہے وقت سے دیکھا نہیں جاتا میرا دامن خالی
Rameesha Well-known member Jul 13, 2025 #565 یہ چبھن اکیلے پن کی، یہ لگن اُداس شب سے میں ہوا سے لڑ رہا ہوں، تجھے کیا بتاؤں کب سے
Sahil Well-known member Jul 14, 2025 #566 ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻣُﮩﻠﺖ ﮨﯽ ﻧﮧ ﺩﯼ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺑﭽﮭﮍ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﺮ ﺍُﺳﮯ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﺭﮐﮭﺎ
Sahil Well-known member Jul 14, 2025 #567 محبتوں کے عوض جب اذیتیں ملی تو پتا چلا کہ یہاں بے حسی ضروری ہے کہیں سے کاش کوئی خیر کی خبر آئے بہت گھٹن میں ذرا تازگی ضروری ہے
محبتوں کے عوض جب اذیتیں ملی تو پتا چلا کہ یہاں بے حسی ضروری ہے کہیں سے کاش کوئی خیر کی خبر آئے بہت گھٹن میں ذرا تازگی ضروری ہے
Asad Well-known member Jul 15, 2025 #568 اُس نے صحرا میں قدم رکھا تو میاں دشت کو بخت لگے، ریت پہ جوبن آیا
Asad Well-known member Jul 15, 2025 #569 نشاط انگیز شاموں کا تسلسل اس طرح ٹوٹا کہ گہری نیند سے یک دم کوئی بیدار ہو جائے
Asad Well-known member Jul 15, 2025 #570 سرِ صحرا مُسافر کو سِتارہ یاد رہتا ہے میں چلتا ہوں مجھے چہرہ تمہارا یاد رہتا ہے تمہارا ظرف ہے تم کو محبت بھول جاتی ہے ہمیں تو جس نے ہنس کر بھی پکارا یاد رہتا ہے
سرِ صحرا مُسافر کو سِتارہ یاد رہتا ہے میں چلتا ہوں مجھے چہرہ تمہارا یاد رہتا ہے تمہارا ظرف ہے تم کو محبت بھول جاتی ہے ہمیں تو جس نے ہنس کر بھی پکارا یاد رہتا ہے
Roshni Moderator Jul 15, 2025 #571 قافلے خاک ہوئے دشتِ جنوں میں کِتنے پھر بھی آوارہ مِزاجوں کا سفر جاری ہے
Roshni Moderator Jul 15, 2025 #572 بھیگے رستوں پہ ترے ساتھ ٹہلنا تھا مجھے ایسے موسم میں بھلا چھوڑ کے جاتا ہے کوئی؟
Zaamin Mein hoon na! Jul 15, 2025 #573 تم سے کیوں دل کے مسائل پہ کوئی بات کرے؟ تم تَو ہر بات پہ کہتے ہو کوئی بات نہیں
Pari Well-known member Jul 16, 2025 #574 Mujh ko khush rang bahaaron ki ghataa hona tha mujh ko haalaat ki talkhi ny magar zaya kia
Rameesha Well-known member Jul 17, 2025 #575 یوں دیجئے فریب محبت کہ عمر بھر میں زندگی کو یاد کروں زندگی مجھے
Rameesha Well-known member Jul 17, 2025 #576 بارشوں کو عادت ہے، وحشتیں بڑھانے کی اپنا غم چھپانے کو دیر تک برستی ہیں
Rameesha Well-known member Jul 17, 2025 #577 عمُر چھوٹی سی مگر شکل پہ جُھریاں اتنی عین ممکن ہے کبھی ہم نے محبت کی ہو دل شکستہ ہے، کوئی ایسا ہُنر مند بتا جس نے ٹُوٹے ہوئے شیشوں کی مرمت کی ہو
عمُر چھوٹی سی مگر شکل پہ جُھریاں اتنی عین ممکن ہے کبھی ہم نے محبت کی ہو دل شکستہ ہے، کوئی ایسا ہُنر مند بتا جس نے ٹُوٹے ہوئے شیشوں کی مرمت کی ہو
Zaamin Mein hoon na! Jul 17, 2025 #578 میں عمیق تھا کہ پلا ہوا تھا سکوت میں یہ جو لوگ محوِ کلام تھے مجھے کھا گئے
Zaamin Mein hoon na! Jul 17, 2025 #579 وہ میرے گھر نہیں آتا میں اُس کے گھر نہیں جاتا مگر ان احتیاطوں سے تعلق مر نہیں جاتا
Asad Well-known member Jul 18, 2025 #580 مر جائے گی یک طرفہ محبت بھی کسی دن کب تک کوئی صحراؤں کو سیراب کرے گا